خواست پاکستان نہیں بلکہ بھارت نے کی تھی۔ریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ موجود تھا جہاں سیز فائر کی بات ہو رہی تھی، انہوں نے سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا۔ سی این این کے مطابق بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان نے ملٹری کو روکا ہوا تھا اور وہ ڈپلومیسی کو موقع دے رہے تھے، لیکن یہ موقع انڈیا نے اٹھا کر کھڑکی سے اس وقت باہر پھینک دیا جب انہوں نے پاکستان کی ایئر بیسز پر حملہ کیا ، ان میں سے ایک بیس دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موجود ہے، جب یہ ہوا تو پھر پاکستان نے بھرپور جواب دیا، بڑی تعداد میں بھارتی بیسز پر راکٹ اور میزائل لانچ کیے 

Facebook WhatsApp Twitter Email
جب انہوں نے پاکستان

Comments