اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر اطلاعات ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تاہم سرکاری طور پر اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی  جبکہ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منتقلی و رہائی کی خبروں میں صداقت نہیں۔اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر اطلاعات ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا تاہم سرکاری طور پر اس کی ابھی تصدیق نہیں ہوسکی  جبکہ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منتقلی و رہائی کی خبروں میں صداقت نہیں۔

Facebook WhatsApp Twitter Email
یادرہے کہ پاک بھارت

Comments